خط ناخن
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (خوشنویسی) سطح کاغذ پر ابھری ہوئی تحریر جو ہاتھ کے انگوٹھے اور بیچ کی انگلی کے ناخنوں سے بنائی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (خوشنویسی) سطح کاغذ پر ابھری ہوئی تحریر جو ہاتھ کے انگوٹھے اور بیچ کی انگلی کے ناخنوں سے بنائی جاتی ہے۔